وزیر اعظم شہباز شریف کی الوداعی ملاقاتیں کا سلسلہ جاری ہے، آج ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام ارکان پارلیمنٹ کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف سیاسی رہنماؤں سے نگران سیٹ پر مشاورت بھی کریں گے۔
عشائیہ میں چکن...