عدنان صدیقی

  1. M A Malik

    نئے سال کی پہلی میم معروف اداکار عدنان صدیقی کے نام

    مشہور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نئے سال کی پہلی پاکستانی میم کے طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2021 کے آخر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں عدنان صدیقی کسٹم حکام کی جانب سے ضبط کی گئی شراب کی بوتلوں کو توڑتے دکھائی دے رہے تھے۔ بعد ازاں...


Back
Top