کراچی میں چینی باشندوں پر دوبارہ حملے کا انکشاف ہوا ہے، حملے کیلیے دو خودکش خواتین بمبار تیار کرلی گئی ہیں،حکومت کی جانب سے سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاری مراسلے میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کراچی میں بلوچ انتہا پسند...