بنوں:باپ کی چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی
بنوں میں دلخراش واقعہ پیش آیا،جہاں باپ نے مبینہ طور پر چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی، بنوں کے علاقے تھانہ ڈومیل کی حدود سے پانچ لاشیں برآمد ہوئیں، مبینہ طور پر ایک شخص نے چار بچوں کو قتل کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔
پولیس کے مطابق جائے وقوع...
ضلع اوکاڑہ کی تحصیل حویلی لکھا میں 4 بچوں کی ماں نے اپنی نازیبا تصاویر وائرل ہونے اور ملزمان کی جانب سے طعنے دیئے جانے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق حویلی لکھا کے نواحی علاقے نوایا بلوچ میں خاتون نے خود کشی کر لی، پولیس کے مطابق خاتون کے 4 بچے تھے، اس کی نازیبا تصاویر بنائی...
پاکستان کے صوبہ سندھ میں تھر کے باسیوں میں خودکشی کا رجحان پُراسرار طور پر بڑھ رہا ہے اور اس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پولیس ریکارڈ کے مطابق ضلع تھر پارکر میں 2020 میں 113 افراد کی خود کشی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق 2020 میں مٹھی کے صحرائی علاقے میں خود کشی کے سب سے...
روزنامہ جنگ کے صحافی اعزاز سید کے مطابق نیب کی طرف سے بنائے گئے جھوٹے کیس میں ممکنہ گرفتاری اور اس سے ہونے والی ذلت سے بچنے کیلئے خود کشی کرنے والے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کو مرنے کے 3 سال بعد احتساب عدالت نے بری کر دیا۔ فیصلہ جج محمد اعظم خان کی جانب سے سنایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق احتساب...
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان نے مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 میں مزید ترمیم کا بل پیش کیا۔
حکومتی و اپوزیشن اراکان نے بل کی حمایت کردی جس کے نتیجے میں بل منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر شہادت اعوان نے مجموعہ تعزیرات...
چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی طالبہ نوشین کاظمی کی موت کےبعد ہاسٹل انتظامیہ کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے، انتطامیہ نے ہاسٹل کےتمام کمروں سے پنکھے اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق میڈیکل کے چوتھے سال کی طالبہ نوشین کاظمی کی پراسرموت کا معمہ تاحال حل نہ...