کراچی سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے 25 رہنماؤں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ملاقات کے بعد...