چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر آنے والے قافلے میں شامل افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے انہوں نے پولیس اہلکار پر تشدد کر کے اس سے سرکاری اسلحہ چھین لیا ہے اور اس کے کپڑے پھاڑ دیئے ہیں۔ اس مقدمے میں عمران خان کے بھانجوں ایڈووکیٹ حسان نیازی اور احمد خان نیازی سمیت...