آسٹریلیا کے دورے پر موجود پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین بولرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
سڈنی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں حارث رؤف نے 4 اوورز میں صرف 22 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں، جس کے بعد ان کی وکٹوں کی تعداد 107 ہوگئی ہے، جو کہ لیگ...
قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا، آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حارث رؤف کےکورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی تصدیق کردی گئی ہے، کرکٹ بورڈکا کہنا ہےکہ کرکٹر حارث رؤف کو...
لاہور قلندرز کے حارث رؤف کی جانب سے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو گراؤنڈ میں تھپڑ مارنے کے بعد ریفری علی نقوی نے حارث کو میچ کے بعد طلب کیا۔ ریفری نے حارث رؤف کو مستقبل میں محتاط رہنے کا کہا، اس کے علاوہ انہوں نے سمجھایا کہ گراؤنڈ میں ہنسی مذاق سے کھیل کی شہرت کو نقصان پہنچانا درست نہیں ہے۔
جب کہ...
لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نےساتھ کھلاڑی کامران غلام کو کیچ چھوڑنے پر تھپڑ رسید کردیا، معاملے پر سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران حارث رؤف کی گیند پر نوجوان کھلاڑی کامران غلام نے پشاور زلمی کے بلے باز حضرت اللہ زازئی کیچ چھوڑ...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو ایسا کیا تحفہ بھیجا ہے جسے پاکر خود حارث رؤف بھی خوشی سے نہال ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف...