افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد اشرف غنی کی کابینہ میں شامل وزراء مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسی ہی زندگی افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ بھی گزار رہے ہیں جو آج کل امریکا میں ٹیکسی چلانے پر مجبور ہیں اور ایک آن لائن ٹیکسی...