بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھامن کو بھارت کی جانب سے صدارتی ایوارڈ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین حیران ہیں کہ کس طرح بھارت اپنے شکست خوردہ پائلٹ کو اعزازات سے نواز رہا ہے جبکہ وہ بھارت کیلئے سبکی کا باعث بنا تھا۔
بھارت کی جانب سے ابھی نندن کو "ویرچکرا" ایوارڈ ملنے پر صارفین کا...