Wake Up-Jaago
جب لوگوں کو اپنی افواج کے خلاف باتیں کرتے دیکھتا ہوں تو لگتا ہے دشمن،ہم سے جنگ کیے بغیر اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہمارے دل و دماغ پر قابو پا لیا اور انہیں اس بات کا احساس ہی نہیں ہو رہاپہلے توحکمران غیروں کے ہاتھوں میں کھیلتے تھے ، اب عوام بھی دشمن کی انگلیوں پرناچنے لگی ہیں...