امریکہ میں بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سمیت 11 بھارتی شخصیات کو اشتہاری اور مطلوب قرار دیدیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے 'وال سٹریٹ جنرل' میں ایک اشتہار شائع ہوا جس میں بھارت کو سرمایہ کاری کیلئے غیر محفوظ ملک قرا ر دیتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سمیت 11...