مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے انکشاف کیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تھریٹس بڑھ گئی ہیں، اسکی انٹیلی جنس رپورٹس بھی ہیں،حقیقی آزادی مارچ میں شرکت پر عمران خان کو بھرپور سیکیورٹی دی جائے گی۔
ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی میں دیگر اداروں...