تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کے بعد اس کو واپس لیے جانے پر مفتاح اسماعیل نے وضاحت دیدی کیونکہ اس معاملے کو سوشل میڈیا پر صحافیوں اور صارفین کی جانب سے یوٹرن کہا جا رہا تھا۔ جس کی بنیاد پر گزشتہ حکومت کو بھی طعنے دیئے جاتے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل کی جانب سے کہا گیا کہ سرکاری...