تھانے میں قتل

  1. W

    تھانے میں قتل :سانحہ دولت نگر کچھ حقائق !عامر عثمان عادل

    عامر عثمان عادل سانحہ دولت نگر کچھ حقائق ! کل ضلع گجرات کے تھانہ دولت نگر کی عمارت میں ایک انتہائ افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دوران انکوائری ایک شخص کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیایہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو فریق انکوائری کی خاطر تفتیشی افسر یسین بیگ کے کمرے میں موجود تھے ۔ پس منظر 2016 میں...


Back
Top