ایکسپریس نیوز کے مطابق کینسر کے مریض کو مہلک مرض سے موت مل گئی لیکن سپریم کورٹ سے دو سال تک اپیل کی سنوائی کیلئے تاریخ نہ مل سکی۔
سپریم کورٹ میں کینسر کے مریض کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل علی عمران شاہ نے بتایا کہ فروری 2020 میں طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست...