عالمی ادارہ صحت سے غزہ میں صحت سے متعلق سہولیات پر خبردار کردیا,ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ غزہ کو جان بچانے والی امداد پہنچانے کے لیے بلا رکاوٹ رسائی دی جائے، غزہ میں انسانی اور صحت کا بحران تباہ کن حد تک پہنچ گیا,عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ہر گزرتا لمحہ لاتعداد جانوں کو خطرے میں ڈالتا جارہا...