صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سینئر قانون دان منیر اے ملک کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔
پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای، ایمینڈ نے مشترکہ طور پر پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست دائرکی ہے۔ درخواست میں موقف...