صوبائی دارالحکومت لاہور میں نقب زنی کا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں چار مبینہ چور معافی مانگ کر بغیر کوئی سامان لیے واپس چلے گئے۔
لاہور میں واقع ای ایم ای سوسائٹی میں واقع سینیٹری کی دکان میں چور داخل ہوئے، جہاں گشت پر موجود گارڈ کے پہنچنے پر باہر موجود اُن کے ساتھی نے آواز لگا کر اپنے ساتھیوں...