سرکس

  1. M A Malik

    تیز آندھی میں شیخوپورہ میں سرکس کے 4 شیر بھاگ گئے، لوگوں خوفزدہ

    پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں تیز آندھی نے سرکس کا مزہ کرکرا کردیا,آندھی کے باعث ایک سرکس کے 4 شیر بھاگ گئے، جس سے سرکس دیکھنے آنے والے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریسکیو ٹیم نے بروقت ہی شیروں کو پکڑ لیا۔ شیخوپورہ میں سرکس میں پنجرے سے 4 شیر بھاگے تو لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں, سرکس کے شیر پنجرے...


Back
Top