سکھر حیدرآباد موٹروے

  1. M A Malik

    سکھر ،حیدرآباد موٹروے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

    حکومت نے سکھر حیدرآباد موٹروے، راولپنڈی رنگ روڈ اور لئی ایکسپریس وے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان منصوبوں کی منظوری قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک) نے دی جس کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں...


Back
Top