کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کی تنقید پر برہم ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سلمان بٹ نے سرفراز احمد پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جو کچھ کررہے ہیں اس سے ان کی اچھی امیج نہیں بن رہی۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سرفراز احمد نے سلمان بٹ کا نام...