اداکارہ عائشہ عمر اور اشنا شاہ مسلم تاریخ کے عظیم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے حوالے سے ترکی اور پاکستان کے باہمی اشتراک سے بننے والے ڈرامے کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی چار نامور شخصیات اس ڈرامہ سیریز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جن میں...