25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کرنے والے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر)سہیل چوہدری کو انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا ڈی آئی جی تعینات کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ پولیس میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے ہیں ،تبادلوں...