showbaz sharif

  1. iSupportPTI

    لاہور کی سڑکیں رنگ برنگی اور باقی پاکستان 

    جو ملک قرضوں پر زندہ ہو اور جس کی عوام بھوکی مر رہی ہو۔ گھروں سکولوں ہسپتالوں میں بجلی نہ ہو، جہاں فیکٹریاں ویران ہوں وہاں شریف خاندان لاہور کی چند سڑکوں پر رنگ برنگی لائٹس لگا کر اپنی ترقی دکھا رہا ہے۔ یہ رنگبازی اور دکھاوے کی سیاست پر آپ کیا کہیں گے؟ #RANGBAZ SHAHBAZ


Back
Top