ملکی سیاست اہم موڑ پر ہے جہاں اپوزیشن موجودہ حکومت کو رخصت کرنے کیلئے سرگرم ہے، وہیں تمام سیاسی جماعتوں کے اندرونی اختلافات اور دیگر گردش کرتی خبروں نے بھی ہلچل مچائی ہوئی ہے، ہر ایک کا یہ ہی سوال ہے،ملک کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ اس حوالے سے نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں سینیر تجزیہ کار...