بابراعظم کے خلاف میڈیا مہم کامیاب۔۔کپتانی سے ہٹ گئے۔۔ شاہدآفریدی کے داماد کپتان۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل
بابراعظم کے خلاف میڈیامہم کامیاب ہوگئی,بابر اعظم نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفی دے دیا, سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آرہاہے.
اکبر نے لکھا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں بھی...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اورقومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پا گئی،شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے شروع ہونے سے قبل ہی اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر لیں گے۔
شاہین شاہ آفریدی کی منگنی 2 سال قبل انشا...
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر ردعمل دیا ہے۔ تحریک انصاف کےکارکنان پر حکومت کے کریک ڈاون پر شاہد آفریدی کی جانب سے تنقید سامنے آئی ہے۔
سابق کپتان کا کہنا ہے کہ جمہوریت ایک روئیے کا نام ہے۔ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری...
اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا گڑھے مردے اکھاڑنے لگے، انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی پر سنگین الزام لگادیا،دانش کنیریا نے کہاکہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کے لیے دباو...
مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے، قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے پر تنقید کردی۔
شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک...
بوم بوم آفریدی کیوں یوٹرن کے الزام سے ڈرنے لگے؟
بوم بوم شاہد آفریدی وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئے، لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ایسا نہیں ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کچھ نہیں کیا،عمران بھائی نے کام کیے ہیں لیکن ان کی ٹیم دکھا نہیں رہی ہے، بتا نہیں پارہی کہ کتنے بڑے بڑے کام...
نجی ٹی وی چینل سماء نیوز پر دیئے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے شاہنواز دھانی سے متعلق ناراضگی کا اظہار کر دیا جب کہ مستقبل کے اپنے ہونے والے داماد کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کیا اور ڈھیروں تعریفیں کر دیں۔
شاہد آفریدی نے شاہنواز دھانی سے متعلق ایک...
پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کو خیر آباد کہہ دیا ہے، شعیب اختر نے لالا کے اعلان پر دلچسپ تبصرہ کردیا ہے۔
شاہد خان آفریدی نے یہ اعلان اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کیا اور کہا کہ کمر کی تکلیف کے باعث مزید نہیں کھیل سکوں گا،...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے7 ویں ایڈیشن کے لیےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کورونا وائرس میں مبتلا شاہد آفریدی کا متبادل کھلاڑی ٹیم میں شامل کرنے کی درخواست کر دی۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی بھی کورونا کا...
پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سے قبل شاہین شاہ کو تنگ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے افتتاحی میچ سے ایک روز پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں بوم بوم آفریدی اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی...
سابق سپیڈ سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم ہیرو شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ ان کو ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے کچھ مسائل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں اعتراف کیا ہے کہ انہیں شاہد آفریدی سے مسائل ہیں۔ شعیب اختر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں وہ...