غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سب میرین کیبل میں پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلومیٹر کے فاصلے پر خرابی پائی گئی ہے۔
ترجمان پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی) کے مطابق خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ ٹرانس ورلڈ کیبل کے صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں مسائل کا سامنا کرنا...