سینئر قانون داں شاہ خاور کے مطابق یہ دعویٰ کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے شمیم رانا کے سامنےاپنے رجسٹرار کو فون کیا مشکوک معلوم ہوتی ہے۔
نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے قانون داں شاہ خاور سے سوال کیا کہ جو معلومات سامنے آرہی ہیں ان سے ایسا معلوم...
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے گفتگو کرتے ہوئے خود سے منسوب تمام خبروں کی ایک بار پھر تردید کردی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے کچھ ہی دیر پہلے بات ہوئی۔ انہیں...
چیف جسٹس آف پاکستان (ر) جسٹس ثاقب نثار سے متعلق جو بیان جی بی کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم نے دیا اس کی روشنی میں سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد جج رانا شمیم پر تنقید کر رہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے اتنے سال بعد اچانک سے یہ انکشاف کیونکر اور کس کے کہنے پر کیا ہے۔
اس بیان پر ردعمل...