پرتکلف کھانوں

  1. M A Malik

    رائے ونڈ:تاجر نے عید کی خوشی میں شہریوں کی پرتکلف کھانوں سے دعوت عام کردی

    رائے ونڈ کے تاجر نے عید کی خوشیوں میں شہریوں کو شامل کرلیا,شہریوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے دعوت عام کردی تاجر نے عیدالاضحی کے موقع پر لوگو ں کیلئے پرتکلف کھانوں کا اہتمام کیا۔ جس میں مختلف انواع و اقسام کے کھانوں سے لوگوں کی تواضع کی گئی۔ ماڈل بازار میں لگائے گئے دستر خوان پر...


Back
Top