پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف سے "صادق وامین" کے الفاظ نکالنے کی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔
آئینی ترمیمی بل 2022 ایوان میں پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے پیش کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ صادق وامین کی جگہ راست گو اور وفا شعار کے الفاظ لکھے...