سابق کرکٹر انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ مولانا طارق جمیل سےمتاثر ہوکر اسلام قبول کرنا چاہتے تھے۔
تفصیلات کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اسلام قبول کرنا چاہتے تھے مگر انہوں نے ہم مسلمانوں کی دین سے دوری کی وجہ سے نہیں...