ضروری سامان
رنگ و نور .سعدی کے قلم سے ﴿274﴾
اللہ تعالیٰ میرا اور آپ کا سفرآسان فرمائے. یہ تو پکّی بات ہے کہ ہم سب نے سفر کرنا ہے. آئیے اس ضروری سفرکی کچھ تیاری کر لیں. اور اس سفر کے لئے کچھ خریداری.یعنیشاپنگ بھی کر لیں.
سامان کی فہرست
﴿۱﴾ نہلانے کے لئے پانی کا برتن. جی ہاں ہم مر جائیں گے...