سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رانا ٹونگا نے حکومت پاکستان کی جانب سے سیالکوٹ میں قتل ہونے والے پریانتھا کمارا کو انصاف دلانے کی کوششوں کو سراہا۔
تفصیلات کے مطابق سابق کپتان رانا ٹونگا نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو انصاف دلانے کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے...