Today's tweet
صحافیوں اور مخالفین کی تنقید پر رمیز راجہ کا منہ توڑ جواب۔۔
رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناتے میری سیاست پر کوئی بھی رائے ہوسکتی ہے۔۔ میرا بھی ٹی وی پر 22 سال کا انٹرنیشنل تجربہ ہے اور میں پاکستان کے ٹی وی چینلز اور شوز پر تبصرہ کرسکتا ہوں۔ پولیٹیکل ٹاک...