بارکھان واقعے میں بازیاب خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ بازیاب خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کی حفاظت میں رکھا گیا ہے۔
لیویز حکام کے مطابق کوہلو، دکی، بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں چھاپے مار کر مغویوں کو بازیاب کرایا گیا ہے تصاویر میں...