ڈیرہ غازی خان

  1. S

    وزیراعلیٰ بزدار کےشہر کے سکول میں آوارہ کتوں کاطالب علم پرحملہ،بچہ جاں بحق

    پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہے، اسکول بھی خونخوار کتوں کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں،ایک سرکاری اسکول میں 12 سالہ طالب علم کو خونخوار کتوں نے بھنبھوڑ کر جان لے لی۔ پولیس کے مطابق سرکاری اسکول میں چھ کتوں نے ساتویں جماعت کے طالبعلم پر حملہ کیا،خوفزدہ مبشر بیہوش ہوکرگرا تو کتوں...


Back
Top