pakistani women

  1. س

    خاتونِ خانہ خراب

    کچھ دن قبل انٹرنیٹ پر پرانی گاڑیوں کے اشتہارات دیکھ کر ایک گاڑی پسند کی اور اپنے ایک تجربہ کار دوست شیدے کے ہمراہ گاڑی کا معائنہ کرنے گیا۔ ای میل میں پتہ دیکھ کر جب مطلوبہ جگہ پہنچے تو گاڑی گھر سے باہر سڑک پر ہی کھڑی تھی۔ شیدے نے گھوم پھر کر چاروں طرف سے ایک نگاہ ڈالی اور اپنی ٹھوڈی کھجاتے ہوئے...


Back
Top