ایران سے گیس منصوبہ نامکمل ہونے پر پاکستان پر 18 ارب ڈالر جرمانے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو وزارت پیٹرولیم کی جانب سے بتایا گیا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ ہوا تو پاکستان کو 18 ارب ڈالر کا جرمانہ ہو نے کا خدشہ ہے۔
پی اے سی کے چیئرمین نورعالم خان نے پاک ایران گیس...