مسلم لیگ (ن) نے بس ہوسٹس پر تشدد کے واقعے پر رکن پنجاب اسمبلی نگہت ناصر شیخ کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔
مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل راجا اشفاق سرور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگہت ناصر شیخ کی رکنیت بس ہوسٹس کے ساتھ لڑائی پر معطل کی گئی ہے اور انہیں واقعے پر 72 گھنٹوں میں اپنا تحریری جواب...