نیشنل بینک پاکستان

  1. M A Malik

    نیشنل بینک شوگر ملوں کو دیئے قرضوں کی واپسی میں ناکام، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

    نیشنل بینک شوگر ملوں کو دیئے گئے قرضوں کی واپسی میں ناکام، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ شوگر ملوں کو دیئے گئے ان قرضوں کی اصل رقم پر سود کی مالیت 8 ارب 6 کروڑ سے زیادہ بنتی ہے : رپورٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی طرف سے شوگر ملز کے حاصل کردہ قرضوں کی تفصیلات کے حوالے سے ایک آڈٹ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔...
  2. Rana Asim

    سود کے حق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں:وزیرخزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت

    وفاقی وزیرخزانہ نے نیشنل بینک پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں وفاقی شرعی عدالت کے سود کے حوالے سے حالیہ فیصلے کیخلاف دائر کردہ اپنی اپیل واپس لےسود کے حق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں، وزیرخزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت لیں۔ تاہم سپریم کورٹ میں سود کیخلاف وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے...
  3. M A Malik

    نیشنل بینک سے ایک کروڑ سے زائد رقم لوٹنے والا شخص بیرون ملک بھاگتے پکڑاگیا

    نیشنل بینک آف پاکستان سے سوا کروڑ روپے لوٹ کر بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا شخص پکڑا گیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نیشنل بینک سے سوا کروڑ روپے کی رقم چوری کرکے دبئی بھاگنے کی کوشش کرنےوالے ملزم...


Back
Top