نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تاجروں کی جانب سے ڈیٹا لیک کیے جانے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے اس تاثر اور دعوے کو مسترد کر دیا۔
نادرا کا کہنا ہے کہ اس کے پاس شہریوں کی ذاتی اور خاندانی معلومات محفوظ ہیں۔ یہ محض مبالغہ آرائی ہے کہ نادرا کا ڈیٹا لیک ہوا ہے۔ جبکہ تاجروں کے متعلق...