نگران پنجاب حکومت نے 13 افسروں کو 20 ویں گریڈ میں ترقی دیدی
سیکرٹری عملدرآمد ایوان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید، ڈی جی لائبریری محمد اظہر حیات بھی ترقی پانے والوں میں شامل: ذرائع
ذرائع کے مطابق نگران پنجاب حکومت کی طرف سے مختلف محکموں میں ذمہ داریاں سرانجام دینے والے 13 افسروں کو 20 ویں...