ججز کی ملازمت میں توسیع، حکومتی آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم آگئے
ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے حکومت کی آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم آگئے, دوتہائی اکثریت ایوان کے کل ممبران 336میں سے 224 ممبرز کی حمایت ضروری ہے، جے یو آئی ف سمیت حکومت کے نمبر 222تک پہنچ گیا، ترمیم کی منظوری کیلئے اسے صرف...