بھارت میں ساتھ طالبہ کی جانب سے بنائی جانے والی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کےبعد یونیورسٹی طالبات نے مبینہ طور پر اپنی اپنی جان لینے کی کوشش کر ڈالی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر چندی گڑھ کی ایک یونیورسٹی میں طالبہ نے مختلف اوقات میں 60 سے زائدساتھی طالبات کی نازیبا...