naeem rashid

  1. Y

    نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے شہید نعیم رشید کی زندگی کے آخری چند لمحات۔ میرا آج کا کالم۔ میں ہوں نعیم رشید۔

    میں ہوں نعیم رشید اب مجھے یقین ہوچکا تھا کہ گولیوں کی شدید تڑتراہٹ کہیں دور سے نہیں بلکہ مسجد کے اندر سے ہی آرہی ہے، ساتھ ہی کئی نمازیوں کی چیخیں سن کر اندازہ ہوا کہ یہ چیخیں خوف کی نہیں بلکہ گولیاں لگنے کے بعد زخمی ہونے والوں کی ہیں۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ ہم جیسے نہتے اور بے گناہ مسلمانوں پر...


Back
Top