داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک بند کردیا, تاہم چینی باشندوں کا خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام جاری ہے,دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم کی تعمیر میں مصروف ہیں کام کر رہے ہیں۔۔ مقامی عملے کو اگلے احکامات تک گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔...
سی پیک منصوبوں کی بحالی کیلیے چینی حکومت نے اقدامات شروع کردیئے،چینی کمپنیوں نے سی پیک منصوبوں کو دوبارہ بحال کرنے اور کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے درپیش مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔
پاکستان میں کام کرنے والی 27 چائنیز کمپنیوں نے تفصیلی خط حکومت کو بھیج دیا ہے،خط میں وزارت صنعت...