پہلے میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی لیکن ڈاکٹروں اور نرسوں نے میرا بہت خیال رکھا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کے سپرد کیا گیا ہے۔
واضح رہے اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ 5...
تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ جنرل اسپتال لاہور میں گیارہ روز سے زیر علاج ہے،رضوانہ کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، رضوانہ کے خون میں انفیکشن بھی کم ہوگیا، رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا، رضوانہ کو مکمل تحفظ دیا جائے گا۔
دوسری جانب 14 سالہ ملازمہ رضوانہ کی والدہ نے جج کی...
رضوانہ کی طبیعت ناساز، آئندہ 72گھنٹے اہم قرار
اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی حالت سنبھلنے کے بجائے مزید بگڑ گئی، ملازمہ کا جنرل اسپتال لاہور میں علاج جاری ہے، ڈاکٹر نے زخموں سے چور رضوانہ کی صحت سے متعلق 2 سے 3 دن اہم قرار دے...
اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کو زہر دینے کا انکشاف بھی کیا گیا، پنجاب کے نگراں وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرام نے دعویٰ کیا کہ کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کو ممکنہ طور پر زہر دیا گیا تھا لیکن ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
لاہور کے جنرل اسپتال کے دورے کے موقع پر...