ہماری سانسیں ہمارے اللہ کے اختیار میں ہیں،مشاق احمد کا شہباز شریف کے بیان پر ردعمل
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قوم کو بھکاری کہا جس پرانہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے، قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو و سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد نے بھی دین اسلام کی روشنی...