غریدہ فاروقی کے شو میں محسن بیگ، افتخاراحمد اور دیگر شرکاء کی مراد سعید سے متعلق اخلاق سے گری گفتگو۔۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مذمت
گزشتہ روز غریدہ فاروقی کے شو میں تحریک انصاف کے وزراء کی کارکردگی پر بحث ہوئی ، موضوع کا محور یہ تھا کہ مرادسعید کو نمبرون وزیر کیوں قرا ردیا گیا جس پر محسن بیگ...