ملکی سیاست میں گرما گرمی اور ہلچل مچی ہوئی ہے، کہیں نمبرزگیمز تو کہیں تحریک عدم اعتماد کی گونج ہیں، اپوزیشن اور اتحادی اپنے اپنے طریقے سے سیاست میں انقلاب لانے کی تیاریوں میں ہیں، اپوزیشن اور حکومت کا اعتماد بھی برقرار ہے،اونٹھ کس کروٹ بیٹھے گا کسی کو نہیں پتا۔
ملک کی موجودہ صورتحال پر جیونیوز...